بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکی گلوکارہ میڈونا کی مین ہٹن میں نمائش میں شرکت

امریکی گلوکارہ میڈونا کی مین ہٹن میں نمائش میں شرکت کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔

اس موقع پر امریکی گلوکارہ میڈونا ہشاش بشاش دکھائی دے رہی ہیں۔

اس سے قبل میڈونا بیکٹیریل انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل رہی تھیں۔

واضح رہے کہ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 64 سالہ گلوکارہ کو گزشتہ ہفتے بیہوشی کی حالت میں پائے جانے کے بعد نیویارک سٹی کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

میڈونا کے منیجر نے تصدیق کی تھی کہ گلوکارہ کو سنگین بیکٹیریل انفیکشن ہوا جس کی وجہ سے انہیں کئی دن تک آئی سی یو میں رہنا پڑے گا۔