اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ سابق سفیراسد مجید کا وضاحت دینا بہت ضروری تھا،سازش کے شواہد نہیں ملے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت حنا ربانی کھر نے کہا کہ میں نےٹیلی گرام خودپڑھاہے،ڈونلڈلوکیساتھ ہونے والی ملاقات وفود کی سطح پر نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ ملاقات میں سفارتی اورغیرسفارتی باتیں بھی ہوتی ہیں۔
میں نےٹیلی گرام خودپڑھا،سازش کے شواہد نہیں ملے،حنا ربانی کھر








