بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملکی زرمبادلہ ذخائر پونے دس ارب ڈالر ہوگئے

اسلام آباد: ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل دوسرے ہفتے اضافہ ہوا ہے ، اور ذخائر پونے دس ارب ڈالر ہوگئے ۔
پاکستان کو گذشتہ ہفتے آفیشلی ڈالر انفلوز موصول ہوئے،جس کے بعد ملکی ڈالر ذخائر میں 39 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر کا مجموعی حجم 9 ارب 74 کروڑ 55 لاکھ ڈالر ہوگئے،اسٹیٹ بینک کے پاس 4.46 ارب ڈالر ، کمرشل بینکوں کے پاس 5.28 ارب ڈالر ہیں۔