بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی

کراچی (کامرس ڈیسک) آئی ایم ایف معاہدے کی منظور ی اور متحد ہ عرب امارات سے آنے والے ڈالرز نے پاکستانی کرنسی کی قیمت پر بھی اثر انداز ہونا شروع کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ کے بعد اب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔