بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ڈالر سستاہو کر کتنے روپے پر بندہوا ؟ جانئے

کراچی (مانیٹرمگ ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 98 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 275.50 روپے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں دو روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالے 279 روپے فروخت ہو رہاہے ۔