بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

ڈالر کی قیمت میں اضافے سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گر گئی۔

برینٹ آئل  کی فی بیرل قیمت میں 1.49 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد برینٹ آئل کی قیمت 79.87  ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے۔

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں بھی  1.47 ڈالر کمی ہوئی ہے ، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 75.42  ڈالر پر آگئی ہے۔