بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارش شروع ہو تے ہی ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 74 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 281روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد بہتری کا رجحان شروع ہو گیاہے ، اب تک 100 انڈٰکس میں 133 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہے جس کے بعد انڈیکس 45 ہزار175 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے۔