بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

مسلسل تین دن اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
مسلسل تین دن اضافے ہونے کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 5 ہزار 300 روپے سستا ہونے کے بعد 2 لاکھ 21 ہزار روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 544 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 89 ہزار 558 روپے ہے۔