اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سمیت مزید23افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے گئے۔ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں جن 23افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے ان میں پرویزاشرف کے علاوہ سابق سیکرٹری شاہد رفیع اور طاہر بشارت چیمہ بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ پہلے مرحلے میں وزیراعظم سمیت 150افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے تھے۔
پرویز اشرف سمیت مزید23افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئےگئے








