facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

حکومت کیلئے آئندہ دو روزبہت اہم، خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے حکومت مخالف  تحریک عدم اعتماد  کے لیے آئندہ دو روز اہم قرار دے دیے۔

لاہور میں مزار قائد اور داتا دربار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خالد مقبول صدیقی  نے کہا کہ سیاسی فضا گرم ہے  اور تحریک عدم اعتماد کی کامیابی اور ناکامی کے حوالے سے اگلے 2 روز  بہت اہم ہیں، ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو عام آدمی کا درد جانتی ہو ۔

انہوں  نے کہا کہ پیکا آرڈیننس پر حکومت کے خلاف کھڑے ہیں، وزیراعظم فیصلے کریں گے تب ہی آزاد نظر آئیں گے۔

ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ اسٹیٹس کو سے تبدیلی نہیں آتی، حکومت جن وعدوں پر اقتدار میں آئی تھی وہ پورے نہیں کیے،اتحادیوں کی تاریخ میں مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے معاہدوں پر زیادہ عمل کیا۔

تازہ ترین
کوئی شک نہیں کہ کشمیر ایک دن آزاد ہو گا اور کشمیری عوام کی مرضی اور تقدیر کے مطابق پاکستان کا حصہ بنے گا، آرمی چیف
کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، بھارت تنازعہ کشمیر پر بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان ہر محاذ پر کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا،یوسف رضاگیلانی
مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ناگزیر ہے،ایاز صادق
پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا: عطاءاللہ تارڑ
کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کیلئے مکمل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم ِیکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام
ملک بھر میں آج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے
پاکستان کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا،وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام