بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کشمیریوں نےمودی کےدورےکومستردکرتےہوئےیوم سیاہ منایا،وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پن بجلی منصوبوں کاسنگ بنیادرکھناسندھ طاس معاہدےکی خلاف ورزی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے کہا کہ مودی کادورہ مقبوضہ کشمیرمعمول کےحالات پیش کرنےکی ناکام کوشش ہے،کشمیریوں نےمودی کےدورےکومستردکرتےہوئےیوم سیاہ منایا۔وزیراعظم نے کہا کہ ہم کشمیریوں کےساتھ ہیں۔