بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

‘چین نے پاکستان پر واجب الادا 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا’

اسلام آباد (ممتازنیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان پر واجب الادا 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ چین کے بینک نے 2 سال کیلئے قرضہ رول اوور کیا، پاکستان 2 سالوں میں صرف سود کی ادائیگی کرے گا۔