بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کااعلان کرے گا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستا ن آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا،مانیٹری پالیسی کمیٹی آئندہ 2ماہ کیلئے شرح سود کا تعین کرے گی۔

اجلاس کے بعد گورنر سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کااعلان کریں گے،اس وقت شرح سود 22فیصد جسے برقرار یا بڑھائے جانے کا امکان ہے ۔