بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کے عالمی اور مقامی نرخ میں کمی آئی ہے۔
مارکیٹ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر گھٹ کر 1959 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد ملکی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں کمی دیکھی گئی۔
ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے گھٹ کر دو لاکھ 22 ہزار 200 روپے ہوگئی اس طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 90 ہزار 501 روپے کی سطح پر آگئی۔