اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دن گیارہ بجے طلب کرلیا گیا ،وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں معاشی ٹیم بریفنگ دے گی جب کہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب ، اہم فیصلے متوقع








