بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کا اعلان کر دیاہے جس نے عوام کے اوسان ہی خطا کر دیئے ہیں تاہم دوسری جانب آج ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 39 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 286.25 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ،گزشتہ روز ڈالر 286.64 پیسے پر بند ہوا تھا ۔