بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لندن کی سڑکوں پر ڈانس، ہانیہ عامر کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

لندن(شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ڈمپل کوئین ہانیہ کی لندن کی سڑک پر ڈانس کرتے نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر ان دنوں لندن میں چھٹیوں گزارنےکے سفر سے لطف اندوز ہو رہی ہیں،اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی لندن میں سڑک پر ڈانس کرتے اور سیر سپاٹے کرتے ویڈیو زسوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، جبکہ ان کی ایک تصویر میں انہوں نے اپنے گھنٹے پر لگنے والی چوٹ کی تصویر  بھی شیئر کی ہے، ان کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا صارفین ملے جلے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ کئی صارفین ان کی چوٹ کو لے کر پریشانی کا اظہار کیا وہیں کئی صارفین نے انکے اس طرح روڈ پر ڈانس کرنے کو نا پسند کیا۔