اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں ٹویٹس ٹرینڈز کو مانیٹر کرنیوالے ٹویٹ بائنڈر کا کہنا ہے کہ ’’امپورٹڈ حکومت نامنظور‘‘ ٹویٹر پر ابتک کا سب سے بڑا ٹرینڈ ہے۔
دنیا بھر میں ٹویٹس ٹرینڈز کو مانیٹر کرنیوالے ٹویٹ بائنڈر نے تجزیاتی رپورٹ جاری کردی۔

ٹویٹ بائنڈر نے کہا ہے کہ ایلن مسک نے ٹویٹر خرید لیا ہے اور اچھاوقت ہےتجزیاتی رپورٹ جاری کریں، امپورٹڈ حکومت نامنظور شاید ٹویٹر پر ابتک کا سب سے بڑا ٹرینڈ ہے۔








