اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر سعودیہ عرب روانہ ہوگئے ۔بلاول بھٹو زرداری، مفتاح اسماعیل، نوبزادہ شاہزین بگٹی، مریم اورنگزیب، خواجہ آصف، چوہدری سالک حسین، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، محسن داوڑ بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر سعودیہ عرب روانہ ہوگئے








