لاہور:پاکستان کے معروف گلوکار حامد علی خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف گلوکار حامد علی خان کی اہلیہ بعد انتقال کرگئیں ،وہ ایک عرصہ سے بیمار تھیں۔
مرحومہ کا نماز جنازہ کل صبح سات بجے مومن پورہ قبرستان میں ادا کیا جائے گی ۔









