اسلام آباد(ممتاز رپورٹ)Preparatory School Islamabadکی طالبہ نے کیمبرج کے او لیول کے امتحانات میں پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔تفصیلات کے مطابق پی ایس آئی کی طالبہ زینیا فراز نے جون 2021میں ہون والے کیمبرج کے او لیول کے امتحانات کے انگلشن لینگونج کے پرچے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔کیمبرج کی طرف سے جاری کردہ ہائی اچیورز کی فہرست کے مطابق زینیا فراز نے پاکستان میں اول پوزیشن حاصل کی ہے ۔
او لیول کے امتحان میں پی ایس آئی کی طالبہ کی پہلی پوزیشن








