بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدرمملکت نے گورنرپنجاب کوہٹانےکی سمری اعتراض لگاکرواپس کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صدرمملکت نے گورنرپنجاب کوہٹانےکی سمری اعتراض لگاکرواپس کردی ،یاد رہے گزشتہ ہفتے وزیراعظم شہباز شریف نےگورنرپنجاب کو ہٹانے سے متعلق سمری بھیجی تھی۔