بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت نے نیب کو ختم کرنے کے پلان پر عمل درآمد شروع کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نیب کو ختم کرنے کےلئے قانون سازی کا مسودہ تیار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکمران اتحاد نے نیب کو ختم کرنے کے پلان پر عمل درآمد شروع کردیا،نیب سے فارغ افسران کو کسی اور ادارے میں ضم نہیں کیا جائے گا۔مسودے میں نیب کے اختیارات ایف آئی اے کو دینے کی تجویز دی گئی ۔نیب سے فارغ ملازمین کو سرپلس پول میں دیے جائیں گے