facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اہداف کے حصول تک یوکرائن پر حملے جاری رہیں گے ،روس

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے کہا ہے کہ تمام اہداف کے حصول تک یوکرائن پر حملے جاری رہیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے کہا کہ روس یوکرائن میں اس وقت تک کارروائی جاری رکھے گا جب تک اس کے اہداف حاصل نہیں ہو جاتے۔
انہوں نے کہا کہ یوکرائن کو غیر عسکری بنایا اور نازیوں سے پاک کیا جائے گا۔ شائیگو کے مطابق ان کا مقصد روس کو مغربی ممالک کی طرف سے پیدا کردہ فوجی خطرے سے بچانا ہے۔ایسی اطلاعات بھی ہیں کہ روسی افواج کا قافلہ دارالحکومت کیف کے مزید قریب پہنچ گیا ہے۔