بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد پولیس نے کھنہ پل پہاڑی اور راولپنڈی کے قریب سے2 دہشت گردگرفتارکرلیے

اسلام آباد(ممتازنیوز )اسلام آباد پولیس نے کھنہ پل پہاڑی اور راولپنڈی کے قریب سے دو دہشت گردوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ، اور موٹرسائیکل برآمدکرلیے ،دہشت گردوں کی شناخت کی جا رہی ہے،اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے ہفتہ کواپنے بیان میں کہاکہ کھنہ پل پہاڑی اورراولپنڈی کے قریب سے 2دہشت گردوں کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے بارودی مواد اورموٹرسائیکل برآمد کرلیے ،پولیس ترجمان کے مطابق کارروائی مخبرخاص کی اطلاع پرکی گئی ،گرفتاردہشت گردوں کوتفتیش کے لیے تھانہ منتقل کردیاگیا۔