بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی ایک وجہ عمران خان کی آزادخارجہ پالیسی تھی،اسدعمر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کےر ہنماء اسدعمر نے امریکی دفاعی تجزیہ کار ریبیکا گرانٹ کےبیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب ہونےپرامریکی مؤقف دیکھیں، واضح ہےتحریک کی کامیابی کی ایک وجہ عمران خان کی آزادخارجہ پالیسی تھی۔