بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کا رواں ماہ پنجاب کے 6 شہروں میں جلسوں کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے عوامی  رابطہ  مہم کے لیے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔چیئرمین تحریک  انصاف عمران خان نے پنجاب کے 6  شہروں میں جلسوں کا اعلان کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف رواں ماہ پنجاب کے 6 شہروں میں جلسے کرے گی جن میں میانوالی، جہلم ،اٹک، سیالکوٹ، فیصل آباد اور چکوال میں جلسے کیے جائیں گے۔