بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملکی ترقی میں خواتین کا کردار نہایت اہمیت رکھتا ہے،آرمی چیف

راولپنڈی(ممتازنیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے پشاورکادورہ کیاجہاں انہوں نے خواتین سمپوزیم او صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ خواتین سمپوزیم میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہاکہ ملکی ترقی میں خواتین کا کردار نہایت اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کی تاریخ میں خواتین نے ملکی ترقی میں مثبت اور اہم کرداراداکیا۔