لندن(ممتازنیوز)مسلم لیگ(ن)کے رہنما و سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف 21 اکتوبر کو پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں جب کہ میں کل روانہ ہو رہا ہوں۔
وہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
نوازشریف 21 اکتوبرکوپاکستان واپسی ،میں کل روانہ ہو رہا ہوں ،اسحاق ڈار








