بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لاہور ہائی کورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ توسیع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور ہائی کورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ توسیع کی منظوری دی۔جوڈیشل کمیشن نے 13 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کے بجائے 6 ماہ کی توسیع دی تھی۔وزارت قانون نے لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی مدت میں توسیع کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔