بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(ممتازنیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ایپکس کمیٹی کا اجلاس تین اکتوبرکو وزیراعظم ہاوس میں ہوگا جس میں آرمی چیف سمیت عسکری حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس کے شرکا کو ملک میں امن وامان کی صورتحال خاص طور پر دہشت گردی کے حالیہ حملوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی ۔ اس کے علاوہ اپیکس کمیٹی کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد پر پیشرفت سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔