راولپنڈی (ممتازنیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کے سلسلے میں فتح جنگ روڈ دھمہ گاوں میں مسلم لیگ (ن) کا ورکر کنونشن منعقدہوا جس میں مسلم لیگ ن کے رہنما محسن ایوب خان کرتے ہوئے کہاکہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کے لیے جیلیں نئی بات نہیںوہ جیلیں کاٹ کر سر خرو ہوئے ہیں،جیلیں نہیں کاٹی جارہی تو اس نئے پاکستان والے سے۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف کا تاریخی استقبال ہو گا دنیا دیکھی گی۔ محسن ایوب خان نے کہاکہ نواز شریف پاکستان کو مشکلات سے نکال کر امن اور ترقی جانب لیکر جانے کے لئے آرہے ہیں ۔خطہ پوٹھوہار والے اپنے قائد کا استقبال کر نے کے لئے بے چین ہیں
خطہ پوٹھوہار اپنے قائد نوازشریف کے استقبال کر کے لئے بے چین ہے،محسن ایوب کاورکرزکنونشن سے خطاب








