بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(ممتازنیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔کابینہ کا اجلاس کل شام ساڑھے چار بجے ہوگاجس میں ملک میں امن وامان اور معاشی اور اقتصادی صورت حال پر غورکیاجائے گا۔وزیراعظم کابینہ کے ارکان کو اپنے غیرملکی دوروں سے متعلق اعتماد میں لیں گے ۔