بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

فلسطینیوں کی نسل کُشی ، اسرائیلی رکن پارلیمنٹ وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو پربرس پڑے

تل ابیب: اسرائیل کے رکن پارلیمنٹ عوفریسف نے اسرائیلی حکومت اور وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو اسرائیل پر حملوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فاشسٹ اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کے قتل عام کی حمایت کرتی ہے اور نسل کُشی کے لیے کام کر رہی ہے۔

بائیں بازو اتحاد کے رکن اسمبلی عوفریسف کا کہنا ہےکہ فلسطینی سرزمین پر مسلسل غیرقانونی قبضوں اور فلسطینیوں سے رواسلوک پر بن یامین حکومت کو ایسے حملوں کے لیے خبردار کر دیا تھا۔

عوفریسف کا کہنا ہےکہ موجودہ اسرائیلی حکومت ایک فاشسٹ حکومت ہے جو فلسطینیوں کے قتل عام کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔

اسرائیلی رکن اسمبلی کا کہنا تھا کہ بارہا حکومت کو کہا تھاکہ اگر فلسطینیوں کی سرزمین سے قبضہ ختم نہ کیا تو اس کا خطرناک ردعمل آئےگا۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے