بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

میں فلسطینیوں اور امن کی وکالت کرتا ہوں: وینزویلین صدر

لاطینی امریکی ملک وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہےکہ میں فلسطینیوں کی وکالت کرتا ہوں، میں امن کی وکالت کرتا ہوں۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق وینز ویلین صدر کا کہنا تھا کہ فلسطین میں سفارتی اور پُرامن طریقے سے امن کے قیام کی حمایت کرتے ہیں، فلسطینیوں کی اپنی سرزمین کے تاریخی حق کا احترام کیا جانا چاہیے۔
نکولس مادورو کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے عیسائی، یہودی اور مسلمان بھائی جنگ بندی کا مطالبہ کریں، عیسائی، یہودی اور مسلمان اقوام متحدہ کے فیصلوں کے احترام کا مطالبہ کریں، عیسائی، یہودی اور مسلمان بھائی امن مذاکرات شروع کروانے کا مطالبہ کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ عیسائی، یہودی اور مسلمان بھائی فلسطینیوں کے لیے آزاد اور پُرامن علاقےکا مطالبہ کریں۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے