بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

امریکی وزیرِ خارجہ کے بعد وزیرِ دفاع کا بھی اسرائیل کا دورہ

امریکا کے وزیرِ خارجہ کے بعد اب وزیرِ دفاع اسرائیل کا دورہ کریں گے۔

امریکی دفاعی اہلکار کے مطابق وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن آج اسرائیل جائیں گے اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے۔

امریکی دفاعی اہلکار کے مطابق امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن اسرائیلی دفاعی حکام سے بھی ملیں گے۔

امریکی وزیرِ دفاع اسرائیلی ایمرجنسی حکومت کے ارکان سے بھی ملیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ حماس نے غزہ پٹی کے وسائل کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ اسرائیل میں ہنگامی جنگی کابینہ کی تشکیل کو سراہتے ہیں۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے