مدینہ منورہ(ممتازنیوز )مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف مدینہ منورۃ پہنچ گئے ،محترم میاں محمد نواز شریف کا مدینہ منورہ پہچنے پر جاوید اقبال بٹ صدرمسلم لیگ ن مدینہ چوھدری اکبر علی ،سائیں نثار مغل نے استقبال کیاجبکہ میاں نواز شریف کہ ھمراہ حسین نواز شریف،اور ساتھ مولوی عبدالشکور ،راشد نصراللہ بھی ھمراہ تھے، نواز شریف نے سب کی خیر و عافیت دریافت کرتے ھوئے دعاوں کی درخواست کی ھے اور تفصیلی نشت کی لئے کہا ھے ملاقات ھوگیجب کہ دوسری دفعہ ملاقات نواز شریف نے صدر مسلم لیگ ن جاوید اقبال بٹ اور انکی بیگم عصمت جاوید بٹ اور انکے بیٹے طلال جاوید بٹ ممبر مجلس عاملہ سے خصوصی ملاقات مقامی ھوٹل میں کی جسمیں حسین نواز شریف بھی شریک تھے ، ان کی صحت کی بابت گفتگو بھی ھوئی تھی،, قائد محترم میاں محمد نواز شریف کو پارٹی بیانیہ کی ترویج و اشاعت اور نواز شریف کی وطن واپسی پر جاوید اقبال نے میڈیا میں اپنے ارٹیکل اور پارٹی بیانیہ پر جو تحریری مواد مختلف جرائد میں شائع ھوا ھے میاں نواز شریف کو پیش کیا تھانواز شریف نے کہا جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ کی پارٹی وابستگی 25 سال سے زائد ھے اور جلاوطنی کا ساتھی بھی ھے اور ثابت قدم ورکر ھے، ان کی خدمات پارٹی کہ لئے قیمتی اثاثہ ھے اور ھمیں بے لوث کارکنان پر فخر ھے اور یہی پارٹی کا اثاثہ ھیں ،اور ھم مستقبل میں بھی مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیئر کی افادیت کہ پیش نظر مزید بہتر اور ان کی خدمات سے پارٹی اور ملک و قوم کہ بہتر مفاد میں استفادہ کریں گئےجبکہ میاں محمد نواز شریف نے مغرب کی نماز مسجد نبوی میں خشوع و خصوع سے عبادت اور روضہ رسول پر صلوت و سلام پڑھا اور ملک و قوم کہ لئے استحکام اورپاکستان کی عوام کہ لئے خصوصی دعائیں مانگیں
میاں نواز شریف کامدینہ پہنچنے پرشانداراستقبال








