بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

اسرائیلی وزیراعظم کا خاکہ بنانے والے کارٹونسٹ نوکری سے برطرف  

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم کا خاکہ بنانے والے گارڈین کے کارٹونسٹ اسٹیو بیل کو برطرف کردیا گیا۔

اسٹیو بیل کے کارٹون میں بنجمن نیتن یاہو کو باکسنگ کے دستانے پہنے اپنے پیٹ پر آپریشن کرنے کی تیاری کرتے ہوئے دکھایا گیا، جس پر غزہ کی پٹی کا خاکہ تھا اور غزہ کے رہائیشیوں کے لیے کیپشن تھا۔

اسٹیو بیل40 سال سے گارڈین کے اہم کارٹونسٹ رہے، اسٹیو بیل کے معاہدے کی مزید کوئی تجدید نہیں کی جائے گی۔

اسٹیو بیل گارڈین اخبار کیلئے 42 سال سے کام کر رہے تھے، انہوں نے بتایا کہ پیر کے اخبار کیلئے کارٹون بھیجا تھا اور چار گھنٹے بعد سینئر ایڈیٹر نے اسے مسترد کردیا تھا۔

اسٹیو بیل نے اپنے کارٹون کے دفاع میں 1960 کی دہائی کے دوران اس وقت کے امریکی صدر لنڈن بی جانسن کے بنائے گئے ایک خاکے کا حوالہ دیا جس میں صدر جانسن کا جسم ویتنام کے نقشے جیسا دکھایا گیا تھا اور اس پر شدید زخم تھے۔

اسٹیو بیل کا موجودہ کنٹریکٹ اپریل 2024 تک جاری رہے گا جس کے بعد ان کی ملازمت ختم ہوجائے گی۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے