بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حمزہ یوسف نے اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سالانہ میٹنگ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہاں ممکن ہوسکا زخمی بچوں، خواتین اور مردوں کا اعلاج کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی اسکاٹ لینڈ کے عوام نے اپنے دل اور گھر پناہ گزینوں کے لئے کھولے تھے۔

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے کہا کہ ماضی میں پناہ حاصل کرنے والوں میں شام اور یوکرین سمیت کئی ممالک کے لوگ شامل تھے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے اسپتال پر تازہ حملے میں 800 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے