بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

لبنان نے اپنی ایئر لائن کے 5 مسافر طیارے ترکیے منتقل کردیے

لبنان نے اپنی ایئر لائن کے 5 مسافر طیارے ترکیے منتقل کردیے۔

مڈل ایسٹ ایئر لائنز کے ترجمان کے مطابق 24 میں سے 5 طیارے احتیاطاً ترکیے منتقل کیے ہیں، کمپنی کے 5 طیارے ترکیے جانے کے باوجود معمول کے فضائی آپریشن میں کوئی خلل نہیں آئے گا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق لبنان اور اسرائیل کی سرحد پر 10روز سے اسرائیل اور حزب اللّٰہ میں جھڑپیں جاری ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق لبنان میں اسرائیل اور حماس و حزب اللّٰہ کے درمیان جاری تنازع کو 2006ء کی اسرائیل حزب اللّٰہ جنگ کے بعد اب تک کی سب سے زیادہ سنگین جنگی صورت حال سمجھا جا رہا ہے۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے