بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی اداکارہ کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی اداکارہ مائسہ عبدالہادی کو گرفتار کرلیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 37 سالہ اداکارہ کو سوشل میڈیا پوسٹ پر فلسطین سے متعلق پوسٹ لگانے پر حراست میں لیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق انہوں نے 7 اکتوبر کے حماس کے جوابی ردعمل سے متعلق پوسٹ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لگائی تھی۔

اسرائیلی پولیس نے نام ظاہر کیے بغیر کہا ہے کہ اداکارہ کو ناصرت شہر سے حراست میں لیا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں کئی اداکاروں اور معروف شخصیات کو فلسطین سے متعلق اظہار خیال کرنے پر حراست میں لیا جا چکا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل اداکارہ 9 مئی 2021ء کو حیفا شہر میں ایک پُرامن مظاہرے کے دوران اسرائیلی فورسز کی جوابی کارروائی کے دوران زخمی ہوئی تھیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق مائسہ عبدالہادی نے 2011ء میں دبئی فلم فیسٹیول میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا تھا۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے