بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

اسرائیل کا اقوامِ متحدہ کے نمائندوں کو ویزا دینے سے انکار

اسرائیل نے اقوامِ متحدہ کے نمائندوں کو اسرائیل کا ویزا دینے سے انکار کر دیا۔

اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر گیلاد اردان نے اسرائیلی فوجی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کے باعث اقوامِ متحدہ کے نمائندوں کو اسرائیل کا ویزا نہیں دیں گے۔

اُنہوں نے بتایا کہ اس سے پہلے اقوامِ متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل انسانی امور کو بھی ویزا دینے سے انکار کر دیا گیا ہے۔

گیلاد اردان نے انتہائی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اب انہیں سبق سکھانے کا وقت آ گیا ہے۔

اس موقع پر اُنہوں نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کر دیا۔

واضح رہے کہ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے اسرائیل کو عالمی قوانین کی خلاف وزری کا مرتکب قرار دیا ہے۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے