آئی سی سی ورلڈکپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کیخلاف بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پونے میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا بواما کو پہلے بولنگ کی دعوت دی۔
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے لیے دستیاب نہیں ہیں ، جس کے بعد کین ولیمسن کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر ٹام لیتھم ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔








