بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مکہ معاہدہ؛ پاک،سعودی اور ترکیہ اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد: مکہ معاہدے(Makkah Agreements) پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان مکہ معاہدے پر اہم مذاکرات 26 اور 27 نومبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوں گے۔

مزیدپڑھیں:بابا گورونانک کے 557ویں جنم دن کی تقریبات، 2 ہزار 339 بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

تینوں ممالک کے حکام مکہ معاہدے پر عمل درآمد، باہمی تعاون اور متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔