بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی کے مضافاتی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی کے مضافاتی علاقوں میں ہلکی تیز بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

ایم نائن موٹروے، گڈاپ ٹاؤن اور کاٹھور ریجن میں بادل برس پڑے، جبکہ مختلف علاقوں میں ہلکی تیز بارش جاری ہے۔