ریاض: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقہ جات کی صورتحال کی وجہ سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اگلی اتوار کو ایک غیرمعمولی اجلاس منعقد کرے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ اجلاس سعودی عرب کی دعوت پر منعقد کیا جا رہا ہے۔
غزہ کی صورتحا ل پر اتوار کو او آئی سی کا غیرمعمولی اجلاس طلب








