اسلام آباد(ممتازنیوز )ملک بھر کے شہداکے لواحقین فوجی عدالتوں کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف متحد ہوگئےشہدا فورم بنالیا پیر کو عدالتی فیصلےکےخلاف اپیل دائرکرنےکااعلان ،بدھ کواسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین نے کہاکہ ملک کے استحکام اورانسداد دہشت کردی کےلیے فوجی عدالتیں ناگزیر ہیں سپریم کورٹ شہدا کاخون رائیگاں نہ جانے دےاپنے فیصلےپر نظرثانی کرے،عدالتی فیصلوں سے ہمارے زخموں پرنمک پاشی نہ کی جائے ،فوجی عدالتوں کی بندش کافیصلہ بلوائیوں کی حوصلہ افزائی کاسبب بن سکتاہے ۔
ملک بھر کے شہداکے لواحقین فوجی عدالتوں کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف متحد ہوگئے








