اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فیاض الحسن چو ہان نے کہاکہ ہمارااسٹبلیشمنٹ کے ساتھ کوئی جھگڑانہیں ہے اورنہ ہم نے جھگڑاکرناہے،عمران خان جب وزارت عظمیٰ سے فارغ ہوئے اس دن سے پہلے اوربعد میں کہاکہ ہمارافوج سے کوئی جھگڑانہیں
پاک فوج کی عزت اوروقار کی جنگ لڑناہم پرمقدم ہے ،ہفتہ کواپنے ٹوئٹرپیغام میں انہوں نے کہاکہ ہماری جدوجہد “انجمن غلامان امریکہ” کے خلاف ہے۔۔ہماری جنگ اور جدوجہد قطعا بھی فوج اور عدلیہ کے خلاف نہیں ہے۔ راولپنڈی میں چوک میں بیٹھ کر ٹاک شو کیا
اور اب ہر ٹاک شو چوک اور چوراہوں میں بیٹھ کر ہوگا،ایفیڈرین کے سمگلر نے دھمکی دی تھی کہ ہم راولپنڈی میں نکل نہیں سکتے
ہماری جدوجہد “انجمن غلامان امریکہ” کے خلاف ہے۔۔ہماری جنگ اور جدوجہد قطعا بھی فوج اور عدلیہ کے خلاف نہیں ہے۔
راولپنڈی میں چوک میں بیٹھ کر ٹاک شو کیا اور اب ہر ٹاک شو چوک اور چوراہوں میں بیٹھ کر ہوگا
ایفیڈرین کے سمگلر نے دھمکی دی تھی کہ ہم راولپنڈی میں نکل نہیں سکتے pic.twitter.com/ChzkSmhGyG— Fayaz ul Hassan Chohan (@Fayazchohanpk) May 7, 2022









