فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء چوہدری شیرعلی نے کہاکہ راناثناء اللہ20افرادکاقاتل ہے میں وزیرداخلہ کے خلاف اپنے بیان پرقائم ہوں،
میرا راناثناء اللہ کے ساتھ اختلاف ہے اور رہے گا،ہفتہ کومیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شیرعلی نے کہاکہ راناثناء اللہ 20افرادکاقاتل ہے میں نے اپنے الفاظ واپس لیے نہ لوں گا،
چوہدری شیرعلی ن لیگی رہنماء اورسابق وزیرمملکت عابدشیرعلی کے والدہیں۔









