facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کر دی گئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان میں کرکٹ کے دیوانوں کیلئے وہ لمحے قریب آ رہے ہیں جب وہ  24 سال بعد آسٹریلوی ٹیم کو اپنے گراونڈز میں کھیلتا دیکھیں گے۔

آسٹریلیا کی ٹیم راولپنڈی میں موجود ہے اور اب   راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی بھی کر دی گئی ہے ۔آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور پاکستان کے کپتان بابر اعظم ٹرافی نے” بینوڈ قادر ٹرافی” کی رونمائی کی۔ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی دنیا سے رخصت ہوئے 2 نامور کرکٹرز آسٹریلیا کے رجی بینوڈ اور پاکستان کے عبدالقادر کے نام سے منسوب ہے۔یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہدونوں ٹیمیں پہلے ٹیسٹ  میچ سے قبل پریکٹس کے لیے سٹیڈیم میں موجود ہیں۔